fbpx

Hens Chicks Brooders Available For Sale .

  • February 27, 2021 6:57 AM
  • Okara, Punjab
 7,200

Description

” ہاشمی انجینئرنگ ورکس ”

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

مرغی کے چوزوں کیلئے بروڈرز دستیاب ہیں ۔

(بے حد مضبوط خوبصورت اور بہت اچھے مٹیریل سے تیار شدہ)

سو سے ایک سو بیس چوزے کی جگہ ۔

لوکیشن : اوکاڑہ سٹی ۔

کارگو کی سہولت پاکستان کے تمام شہروں کیلئے دستیاب ہیں ۔

جو بھائی خریدنے کا شوق رکھتے ہوں وہ مجھ سے انبوکس میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔

اس کے علاوہ اپنی پسند کا کسی بھی سائز اور ڈیزائن میں “انکیوبیٹر” “بروڈر” “سیڈ کلینر” “لوفٹ” “بریڈنگ باکسس” اور “پنجرے” وغیرہ بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں ۔

Syed Zohaib Hamdani .

Contact No : 034 886 92800

جزاک اللہ ۔

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *