fbpx

Incubator Pro Tech

  • February 27, 2021 7:53 AM
  • Lahore, Punjab
 3,500

Description

بہترین کوالٹی سیمی اور فل آٹومیٹک انکیوبیٹر بنوائیں. 50 سے 5000 انڈوں کے لئے بہترین انکیوبیٹر ہر قسم کے میٹیریل میں آڈر پر تیار کروائیں. نیز 3 ماہ کی وارنٹی کے ساتھ. 95 فیصد فرٹائل ہیچ کی گارنٹی. الحمدللہ.

ہم آپ کی ضرورت اور بجٹ کے مطابق بھی انکیوبیٹر آرڈر پر تیار کرتے ہیں.

مختلف ڈیزائن اور کسٹمر کی ضرورت کے مطابق انکیوبیٹر بنوانے کیلئے مکمل اعتماد سے رابط فرمائیں انشاء اللہ ہم پوری ایمانداری سے آپ کو کوالٹی کنٹرول پراڈکٹ فراہم کریں گے. بہترین نتائج کیلئے رابطہ کریں.

لاہور اور اس کے 10 کلو میٹر کے مضافات میں ڈلیوری سروس, باقی پورے ملک میں کارگو کی سہولت.

انشاء اللہ

اعتبار آپکا ذمہ داری ہماری

جزاکم اللہ خیرا.

کال اور Whatsapp

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *